Quantcast
Channel: رعنائیِ خیال
Browsing latest articles
Browse All 347 View Live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تبصرہ ٴکُتب | عکسِ فریادی - نصیر ترابی

نصیر ترابی شہرِ کراچی کے منفرد، طرح دار اور قادر الکلام شاعر ہیں۔ محبت، تعلق، سماجی مسائل اور انسانی روئیے آپ کی شاعری کے بنیادی موضوعات ہیں۔عکس فریادی نصیر ترابی کی غزلیات کا مجموعہ ہے۔ آپ کی غزلیات...

View Article


غزل: اول اول کی دوستی ہے ابھی - احمد فراز

اول اول کی دوستی ہے ابھی اک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی میں بھی شہر وفا میں نو وارد وہ بھی رک رک کے چل رہی ہے ابھی میں بھی ایسا کہاں کا زود شناس وہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی دل کی وارفتگی ہے اپنی جگہ پھر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

افسانہ : روپ بہروپ

روپ بہروپاز محمد احمد"یہ عامر وسیم پاگل واگل تو نہیں ہے؟ "صدیقی صاحب کافی غصے میں نظر آ رہے تھےلیکن میں اس لڑکے کی بات سن کر ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا تھا۔ میرا ذاتی خیال یہی تھا کہ کرکٹر وغیرہ کافی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دنیا کو ریشہ۔ ریشہ اُدھیڑیں ، رفو کریں - راجیش ریڈی

راجیش ریڈی صاحب پڑوسی ملک ہندوستان کے معروف شاعر ہیں۔ اُن کی زیرِ نظر غزل اچھی لگی، سو خیال آیا کہ بلاگ کے قارئین کے ساتھ شریک کی جائے۔ اس غزل کا مطلع مجھے خاص طور پر پسند آیا۔ آپ بھی ملاحظہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مختصر افسانہ:اتفاق

اتفاقمختصر افسانہ از محمد احمدوُہ مسکرا رہی تھی اور میں بھی مسکرا رہا تھا۔ وہ اپنے کسی خیال میں اور میں اپنے کسی خیال میں۔ دونوں ایک دوسرے سے بے خبر۔اچانک دونوں کی نظریں ملیں۔ دونوں کی مسکراہٹیں فزوں...

View Article


غزل: کر لوں گا جمع دولت و زر، اُس کے بعد کیا؟۔۔۔ قمر جلال آبادی

یہ دنیا بڑی رنگ برنگی ہے اور انسان کے لئے بڑی کشش رکھتی ہے۔ دنیا کی رونقیں ہمہ وقت انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہیں ، لیکن کبھی کبھی انسان کی نظر دنیا کے اُس دوسرے رُخ پر بھی پڑتی ہےجہاں سے اس کی رونقیں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بنا حُسنِ تکلّم، حُسنِ ظن آہستہ آہستہ ۔ شاذ تمکنت

  شاذ تمکنت صاحب کی ایک خوبصورت غزلہم نے سن 2013ء میں رعنائی خیال پر پر لگائی تھی۔ آج شاذ صاحب کی ایک اور غزل قارئینِ بلاگ کے عمدہ ذوق کی نذر کی جا رہی ہے۔ اُمید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی۔ غزلبنا حُسنِ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے ۔ اسلم انصاری

 غزل اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے اے دل طلسم گنبد شب میں صدا نہ دے دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے گل کر نہ دے چراغ وفا ہجر کی ہوا طول شب الم مجھے پتھر بنا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مری طرح تو کسی بے وفا سے پیار کرے۔ سدھرشن فاکر

سدھرشن فاکر صاحب ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان کے ایک بہت اچھے شاعر ہیں۔ آپ نے کئی ایک فلمی گیت لکھے ہیں تاہم آپ کے لکھے فلمی گیت بھی محض عامیانہ اور سوقیانہ نہیں ہیں بلکہ آپ کی شاعری میں جذبات و احساسات کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بے وفائی کی مشکلیں

یوں تو امجد اسلام امجد صاحب کی سب نظمیں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں لیکن آپ کی یہ نظم بہت دلچسپ ہے اور روایتی شاعری سے کچھ مختلف ہے۔ اس میں امجد صاحب نے بے وفائی کی مشکلوں کا احاطہ کیا ہے کہ بے وفائی بھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نطم : گومگو ۔۔۔ گلزار

گَومَگونہ جانے کیا تھا، جو کہنا تھا آج مل کے تجھےتجھے ملا تھا مگر جانے کہا میں نےوہ ایک بات جو سوچی تھی تجھ سے کہہ دوں گاتجھے ملا تو لگا، وہ بھی کہہ چکا ہوں کبھیکچھ ایسی باتیں جو تجھ سے کہی نہیں ہیں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

غزل : کسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھی - حنیف اسعدی

غزلکسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھینہ دل نے دل کو ٹٹولا فضا ہی ایسی تھیزبانِ درد سے لیکر دہانِ زخم تلککوئی بھی کھل کے نہ بولا فضا ہی ایسی تھیسُکوں کے در پئے آزار سب ہوئے لیکنجنوں سے کوئی نہ بولا فضا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نظم: گنتی

نظم: گنتییہ آٹھ پہروں شمار کرناکہ سات رنگوں کے اس نگر میںجہات چھ ہیںحواس خمسہ،چہار موسم،زماں ثلاثہ، جہان دو ہیںخدائے واحد!یہ تیرے بے انت وسعتوں کےسفر پر نکلے ہوئے مسافرعجیب گنتی میں کھوگئے ہیں۔سید...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

Article 0

غزلزندگی یوں ہوئی بسر تنہاقافلہ ساتھ اور سفر تنہااپنے سائے سے چونک جاتے ہیںعمر گزری ہے اس قدر تنہارات بھر باتیں کرتے ہیں تارےرات کاٹے کوئی کدھر تنہاڈوبنے والے پار جا اترےنقش پا اپنے چھوڑ کر تنہادن...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اردو ترجمہ : منے دی موج وچ ہنسنا

کچھ گیت اپنی شاعری اور نغمگی کے باعث برسوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک گیت جو مجھے ہمیشہ مسحور کرتا ہے وہ حدیقہ کیانی کا منے دی موج ہے۔ یہ گیت پہلی بار پی ٹی وی پر سُنا اور دیکھا۔ اس کی عکسی...

View Article


غزل: وہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہو --- فرحان محمد خان

غزلوہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہواس دل پہ تف ہے جس میں کوئی دلربا نہ ہووہ عشق ہی نہیں کہ جو صبر آزما نہ ہوایسا بھی کیا کہ حسن میں ناز و ادا نہ ہوڈرتا ہوں اس کی آہ سے محشر بپا نہ ہوایسا حسیں کہ جس...

View Article

غزل : جب بال و پر نہیں تو ہوا پر نہ جائیے ۔۔۔ عرفان صدیقی

غزلجب بال و پر نہیں تو ہوا پر نہ جائیےآندھی میں سیرِارض و سماء پر نہ جائیےکیا شاندار لوگ ہیں دامن دریدہ لوگدل دیکھئے حضور، قبا پر نہ جائیےکیجے نہ ریگ زار میں پھولوں کا انتظارمٹی ہے اصل چیز، گھٹا پر نہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

غزل: چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہو ۔۔۔ احمد خلیل خان

 غزل چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہوتم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہِجرت کی ہوجھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پرزرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہواب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری باردل نے کچھ ٹوٹ کے چاہا،...

View Article

غزل: ایک ضد تھی، مرا پندارِ وفا کچھ بھی نہ تھا ۔ عرفان صدیقی

غزل  ایک ضد تھی، مرا پندارِ وفا کچھ بھی نہ تھاورنہ ٹوٹے ہوئے رشتوں میں بچا کچھ بھی نہ تھاتھا بہت کچھ جو کوئی دیکھنے والا ہوتایوں کسی شخص کے چہرے پہ لکھا کچھ بھی نہ تھااب بھی چپ رہتے تو مجرم نظر آتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک دن چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ

کچھ دنوں سے ہر طرف چیٹ جی پی ٹی کا شہرہ سننے میں آ رہا تھا۔ ادھر اُدھر سے ملنے والی معلومات کے تحت یہ ایک آٹومیٹک چیٹ بوٹ ایپلیکیشن تھی اور ہر قسم کے سوالات کے جوابات بہ احسن و خوبی دینے کی لئے بنائی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء​

سفرنامہ ٴ ابتلاء​از: محمد احمد​کبھی کبھی ہماری ترجیحات ہمیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ عام زندگی میں اگر ہمیں موقع ملے تو ہم ایسا کبھی نہ کریں۔ مجھے ایک سفر درپیش تھا۔ ایک جنازے میں شرکت کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

شٹر ڈاؤن ہڑتال کی افادیت

مملکتِ خداداد پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کوئی اجنبی شے نہیں ہے۔ ایک زمانہ ایسا بھی تھا جب ہڑتال اور کام کے دنوں میں مقابلہ ہوا کرتا تھا کہ دیکھیں کون آگے نکلتا ہے۔ الحمدللہ! اب وہ بات نہیں رہی ہے۔ رواج...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

رضوان بھائی کی جُرأتِ رِندانہ

جُرأت عموماً رندوں سے منسوب کی جاتی ہے کہ بعض اوقات وہ نشے میں ایسی بات کہہ جاتے ہیں جو انتہائی جُرأت طلب ہوتی ہے یا اُن سے ایسے افعال سرزد ہو جاتے ہیں کہ وہ جُرأت و بہادری دکھانے کے مرتکب قرار پاتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

ہم پاکستانیوں نے رومن اردو ایک مجبوری کے تحت اپنائی۔ یہ وہ وقت تھا جب کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو رسم الخط موجود نہیں تھا۔ سو پاکستانی اردو زبان لکھنے کے لئے رومن رسم الخط استعمال کرنے لگے (یعنی...

View Article

فنش باشندوں کی خوش باشی​

تحریر : محمد احمد​فِن لینڈ کے باشندوں کو فنش یافنز کہا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ فن لینڈ ایسے ممالک میں سرِ فہرست ہے کہ جہاں لوگ خوش باش رہتے ہیں۔ اور فن لینڈ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ مسلسل پانچ سال خوش...

View Article

Browsing latest articles
Browse All 347 View Live