[ہفتہ ٴ غزل] ۔ میں کچھ دنوں میں اِسے چھوڑ جانے والا تھا ۔ ادریس بابر
غزل میں کچھ دنوں میں اِسے چھوڑ جانے والا تھاجہاز غرق ہوا جو خزانے والا تھاگلوں سے بوئے شکست اٹھ رہی ہے، نغمہ گرو!یہیں کہیں کوئی کوزے بنانے والا تھاعجیب حال تھا اِس دشت کا، میں آیا تونہ خاک تھی نہ کوئی...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ کچھ اور سخن کر کہ غزل سلکِ گہر ہے! از راحیل فاروق
کچھ اور سخن کر کہ غزل سلکِ گہر ہے!ہفتہ ٴ غزل کے لئے ہمارے عزیز دوست راحیل فاروق کا خصوصی مضمونعالمی ادب کے تناظر میں دیکھا جائے تو غزل یوں معلوم ہوتی ہے جیسے جل پریوں کے جمگھٹ میں کوئی آسمانی پری سطحِ...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ وہ کج کلہ جو کبھی سنگ بار گزرا تھا ۔ محمد یعقوب آسیؔ
غزلوہ کج کلہ جو کبھی سنگ بار گزرا تھاکل اس گلی سے وہی سوگوار گزرا تھاکوئی چراغ جلا تھا نہ کوئی در وا تھاسنا رات گئے شہریار گزرا تھاگہر جب آنکھ سے ٹپکا زمیں میں جذب ہواوہ ایک لمحہ بڑا باوقار گزرا تھاجو...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ سفر کے ساتھ مسافر کی دل لگی بھی گئی ۔ عبید الرحمٰن عبیدؔ
غزلسفر کے ساتھ مسافر کی دل لگی بھی گئی جو شام آ گئی ، صحرا کی دل کشی بھی گئیوہ جس پہ تکیہ کیا سر کشیدہ موجوں میں سو اب تو ہاتھ سے وہ ناؤ کاغذی بھی گئیوہ خامشی کہ فقط میں ہی سُن رہا تھا جسےدُروں کا...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ یہ نہیں ہے کہ تجھے میں نے پکارا کم ہے۔ باصرؔ کاظمی
غزلیہ نہیں ہے کہ تجھے میں نے پکارا کم ہےمیرے نالوں کو ہواؤں کا سہارا کم ہےاس قدر ہجر میں کی نجم شماری ہم نےجان لیتے ہیں کہاں کوئی ستارہ کم ہےدوستی میں تو کوئی شک نہیں اُس کی پر وہدوست دشمن کا زیادہ ہے...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ ہوا نے باندھ دیا رات سلسلہ ایسے
آج کی معروف غزلہوا نے باندھ دیا رات سلسلہ ایسےبلا رہا ہے کوئی دور سے لگا ایسےجہاں بھی دیکھو وہاں پھول کھلنے لگتے ہیںزمیں پہ چھوڑ گیا کوئی نقشِ پا ایسےہمیں لگا کہ کوئی شعر کہہ لیا ہم نےذرا سی دیر کہیں...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ پھر اِس سے قبل کہ بارِ دگر بنایا جائے ۔ طارق نعیم
غزل پھر اِس سے قبل کہ بارِ دگر بنایا جائےیہ آئینہ ہے اسے دیکھ کر بنایا جائےمیں سوچتا ہوں ترے لامکاں کی اس جانبمکان کیسا بنے گا اگر بنایا جائےذرا ذرا سے کئی نقص ہیں ابھی مجھ میں نئے سرے سے مجھے گوندھ...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ ہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیں ۔ انور شعورؔ
غزلہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیںسرور و کیف میں دیوانے تھوڑی ہوتے ہیںگنا کرو نہ پیالے ہمیں پلاتے وقتظروف ظرف کے پیمانے تھوڑی ہوتے ہیںبراہِ راست اثر ڈالتے ہیں سچے لوگکسی دلیل سے منوانے تھوڑی ہوتے...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ آئینہ اندھیروں کو دکھا کیوں نہیں دیتے ۔ مقبول نقشؔ
غزلآئینہ اندھیروں کو دکھا کیوں نہیں دیتےاک شمع سرِ دار جَلا کیوں نہیں دیتے پتھر بھی چٹختے ہیں تو دے جاتے ہیں آوازدل ٹوٹ رہے ہیں تو صَدا کیوں نہیں دیتےکب تک پسِ دیوار سِسکتے رہے انساںشہروں کی فصیلوں کو...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ یہ پنگھٹوں کو کیا ہوا۔ جو چُپ سی لگ گئی انہیں ۔ اعجاز عبیدؔ
دوغزلہ(قحط زدہ گاؤں میں غزل)وہ ہولیاں منانے والے کس طرف چلے گئےوہ تعزئے اٹھانے والے کس طرف چلے گئےسویرے گاؤں کی فضا کا وہ دھواں کہاں گیاوہ بیل دھول اڑانے والے کس طرف چلے گئےیہ پنگھٹوں کو کیا ہوا۔ جو...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ عشّاق کو وہ کوھکنی یاد نہیں کیا ۔ مرتضیٰ برلاس
غزلعشّاق کو وہ کوھکنی یاد نہیں کیااس شہر میں اب کوئی بھی فرہاد نہیں کیاملبوس جدا کیوں ہیں ، زبانیں ہیں جدا کیوںہم ایک قبیلے کے سب افراد نہیں کیاناداں، تُو ہمیں دیکھ کے گرداب میں خوش ہےسیلاب کی زد پر...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ گردِ سفر میں بُھول کے منزل کی راہ تک ۔ امجد اسلام امجدؔ
غزلگردِ سفر میں بُھول کے منزل کی راہ تکپھر آ گئے ہیں لوگ نئی قتل گاہ تکاِک بے کسی کا جال ہے پھیلا چہار سُواِک بے بسی کی دُھند ہے دل سے نگاہ تکبالائے سطحِ آب تھے جتنے، تھے بے خبراُبھرے نہیں ہیں وہ کہ جو...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ یہ آرزو تھی تجھے گُل کے رُوبرُو کرتے ۔ خواجہ حیدر علی آتش
آج کی معروف غزلیہ آرزو تھی تجھے گُل کے رُوبرُو کرتےہم اور بلبل ِبے تاب گفتگو کرتےپیام بر نہ میّسر ہوا تو خوب ہوازبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتےمری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہکسی حبیب کی یہ بھی ہیں...
View Article[ہفتہ ٴ غزل] ۔ شکریہ
شکریہہفتہٴ غزلکے اختتام پر ہم اپنے احباب کے شکر گزار ہیں کہ جن سے ہمیں بہت حوصلہ افزائی ملی۔بالخصوص ہم راحیل فاروقبھائی کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ناصرف ہفتہٴ غزل کے انعقاد پر ہماری حوصلہ افزائی...
View Articleاقوالِ سعید - حکیم محمد سعید کے سنہرے اقوال
اقوالِ سعید حکیم محمد سعید کے اقوالاہلیانِ پاکستان کے لئے حکیم محمد سعید صاحب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ حکیم محمد سعید صاحب نہ صرف ایک مایہ ناز حکیم تھے بلکہ مملکتِ پاکستان کے باسیوں کے لئے...
View Articleاقوالِ سعید - حکیم محمد سعید کے سنہرے اقوال . ٢
اقوالِ سعید حکیم محمد سعید کے اقوالانسان ٹھوکریں کھاتا ہے مگر کچھ سبق حاصل نہیں کرتا۔ تاریخ بے چاری ہے کہ اپنا سبق دُہرائے جارہی ہے۔ناقدریِ وقت سے غلامی کی زنجیریں پیروں میں پڑ جایا کرتی ہیں۔اپنی شناخت...
View Articleغزل ۔ بے حس و کج فہم و لاپروا کہے ۔ مرتضی برلاس
غزلبے حس و کج فہم و لاپروا کہےکل مورّخ جانے ہم کو کیا کہےاس طرح رہتے ہیں اس گھر کے مکیںجس طرح بہرہ سُنے، گونگا کہےراز ہائے ضبطِ غم کیا چھپ سکیںہونٹ جب خاموش ہوں چہرہ کہےاس لئے ہر شخص کو دیکھا کیاکاش...
View Articleظالم سماجی میڈیا
ظالم سماجی میڈیا محمد احمدہم ازل سے سُنتے آ رہے ہیں کہ سماج ہمیشہ ظالم ہوتا ہے اور سماج کے رسم و رواج زیادہ نہیں تو کم از کم دو محبت کرنے والوں کو جکڑ لیا کرتے ہیں۔ شکر ہے کہ ہم اکیلے ان کی مطلوبہ...
View Articleروٹھ گئیں گلشن سے بہاریں، کس سے بات کریں
غزل روٹھ گئیں گلشن سے بہاریں، کس سے بات کریںکیسے منائیں، کس کو پکاریں، کس سے بات کریںہم نے خود ہی پیدا کی ہے ایک نئی تہذیبہاتھ میں گُل، دل میں تلواریں کس سے بات کریںمحفل پھیکی، ساقی بہکا، زہریلا ہر...
View Articleقہوہ خانے میں دھواں بن کے سمائے ہوئے لوگ
غزلقہوہ خانے میں دھواں بن کے سمائے ہوئے لوگجانے کس دھن میں سلگتے ہیں بجھائے ہوئے لوگتو بھی چاہے تو نہ چھوڑیں گے حکومت دل کیہم ہیں مسند پہ ترے غم کو بٹھائے ہوئے لوگاپنا مقسوم ہے گلیوں کی ہوا ہو جانایار...
View Article