غزل: آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند
غزلآ گیا تھا وہ خوش خصال پسندتھی ہماری بھی کیا کمال پسندحیف! بد صورتی رویّوں کیہائے دل تھا مرا جمال پسندکیوں بنایا تھا ٹِھیکرا دل کوکیوں کیا ساغرِ سفال پسندٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیںلیکن اس درجہ...
View Articleغزل : زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا
غزلزعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہواخاکزادہ ، خذف میں رکھا ہواسُونی سُونی ہے سوزنِ مژگاںہے نگینہ صدف میں رکھا ہوامنزلیں مل گئیں تو ہوگا کیا ؟ایسا کیا ہے ہدف میں رکھا ہواتھے وہاں سب بہ امرِ مجبوریمیں بھی تھا...
View Articleکتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
ہم حیران ہوتے ہیں ، ہم سے مراد وہ لوگ جنہوں نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو اپنی آنکھوں کے سامنے نمو پاتے ہوئے دیکھا ہے اور جن لوگوں کے دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے ہمارے معاشرے میں اچھی...
View Articleتبصرہ ٴکُتب | ہدایت نامہ شاعر از ساقی فاروقی
ہدایت نامہ شاعر، ساقی فاروقی کی کتاب ہے۔ یہ ساقی فاروقی کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے، جسے سنگ میل پبلیکیشنز نے شائع کیا ہے۔ شاعری پر تنقید کے حوالے سے یہ ایک بہت اچھی کتاب ہے۔ مصنف ادبی تنقید میں کافی...
View Articleعربی آسان ہے
عربی آسان ہےاز محمد احمد کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے...
View Articleتنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال
تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال ویسے تو آپ عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گئے ہوں گے اور تحریر لکھنا محض وقت کا زیاں ہی ہو گا ۔ تاہم فالتو کی تحریریں لکھنے کی چاٹ ہے کہ کہتی ہے...
View Articleمنزلِ شوق اور نارسائی ، آخر کیوں؟
ہم میں سے بہت سے لوگ بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ اور بظاہر اُس مقصد کے لئے سنجیدہ بھی نظر آتے ہیں ۔ لیکن دراصل وہ کبھی بھی اُس مقصد کو حاصل نہیں کر پاتے یا اپنا مدتوں پالا شوق پورا نہیں کر پاتے۔ دراصل ہم...
View Articleسرقہ مارکہ ذہنیت
چوری کو عربی میں سرقہ کہتے ہیں، چکاری کو کیا کہتے ہیںیہ جاننے کے لئے ہم ابھی تک مناسب لغت کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ کی طبیعت میں صبر نہیں ہے تو آپ لغت کے ملنے تک سرقہ سراقی سے گزارا چلا سکتے ہیں۔ مارکہ...
View Articleتبصرہ ٴکُتب | بیراگ (ناول)
بیراگ بیراگ سنہالی ادب کا ایک ناول ہے جسے مارٹن وکرما سنگھے نے تحریر کیا ہے ۔ اس ناول کا اردو ترجمہ مصطفیٰ نذیر احمد صاحب نے کیا ہے اور اس کے ناشر مشعل لاہور ہیں۔ بنیادی طور پر اس ناول کا پس منظر سری...
View Articleگو ذرا سی بات پر آئینہ ٴ چینی شکست
حاضر جوابی ، بذلہ سنجی اور خوش ذوقی جیسی اعلیٰ صفات بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہیں ۔ ایسے اوصاف کے حامل افراد بہت جلد لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو دو حکایتیں سنا رہے ہیں جو حاضر...
View Articleلوکل پریسٹیج | مقامی وقار
لوکل پریسٹیج کیا غیر معیاری چیزیں لوکل ہوتی ہیں؟ہمارے ہاں عوام الناس اکثر غیر معیاری اشیاء کے لئے لوکل کا لفظ استعمال کرتی ہے۔ حالانکہ لوکل انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب "علاقائی"یا "مقامی"ہے ۔...
View Articleنظم : ٹھیک ہی تو کرتے ہیں ۔۔۔ سید شعیب نعیم
ٹھیک ہی تو کرتے ہیںروندتے مسلتے ہیںروز گھاس کو ہم سبپاؤں سے کچلتے ہیںٹھیک ہی تو کرتے ہیںیہ جو گھاس ہوتی ہےآب کے کنارے پر ڈوبتا کوئی بھی ہوہاتھ اگر بڑھائے توہاتھ تھام لیتی ہےاپنی تاب سے بڑھ کراژدہے سے...
View Articleبلا ضرورتِ رشتہ
بلا ضرورتِ رشتہاز محمد احمدآج وہ کافی موڈ میں تھا۔ سامنے سے آنے کے باوجود اُس نے گھوم کر میری کمر پر ہاتھ مارا ۔"او یار !میں نے تیرے لیے ایک رشتہ دیکھا ہے۔"وہ ایسا خوش تھا کہ جیسے ایسا پہلی بار ہوا ہو۔...
View Articleتبصرہ ٴکُتب | احمد داؤد – اِک پیکرِ اوصاف
احمد داؤد – اِک پیکرِ اوصافیہ کتاب معروف پاکستانی صنعت کار جناب احمد داؤد کی سوانح عمری ہے اور اسے عُثمان باٹلی والا صاحب نے لکھی ہے۔ احمد داؤد پاکستان میں صنعتکاری کے بانی سمجھے جاتے ہیں اور کاروباری...
View Articleتبصرہ ٴکُتب | سرگزشت از سید ذوالفقار علی بخاری
سرگزشتسید ذوالفقار علی بخاری 23 مارچ 2020ء کو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا اور سب لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھیں تاکہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کیا جا...
View Articleوہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے ۔ جمال احسانی
غزل وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے نئی رتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا...
View Articleتبصرہ ٴکُتب | پیاری زمین - پرل بک / اختر حسین رائے پوری
'پیاری زمین'مشہور امریکی مصنفہ مسز پرل بک کے ناول گُڈ ارتھ (Good Earth) کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ وہ ناول ہے جس پر مصنفہ کو نوبل پرائز دیا گیا اور یہ ناول بیسٹ سیلرز میں سے ایک ہے۔ مصنفہ ایک امریکی خاتون...
View Articleنظم: وہیں تو عشق رہتا ہے ۔۔۔ از ۔۔۔ ظہیر احمد ظہیر
ظہیر احمد ظہیر بنیادی طور پر غزل گو شاعر ہیں۔ لیکن قادر الکلام شاعر کے لئے کسی بھی صنف میں کوئی بھی خیال نظم کرنا دشوار نہیں ہوتا۔ یوں بھی جو شعراء کبھی کبھی نظم کہتے ہیں اُن کی نظمیں اکثر بہت خوب...
View Articleاردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا
یہ کلام ہم نے آج فیس بک کے ایک ادبی گروپ پر پڑھا۔ اچھا لگا سو بعد از تحسینِ کلام ہم اس کلام کو نقل کر کے یہاں لے آئے تاکہ قارئینِ رعنائیِ خیال بھی اس سے محظوظ ہو سکیں۔ اردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا...
View Articleفاطمہ حسن کی دو خوبصورت غزلیں
غزل زمیں سے رشتۂ دیوار و در بھی رکھنا ہےسنوارنے کے لیے اپنا گھر بھی رکھنا ہےہوا سے آگ سے پانی سے متصل رہ کرانہیں سے اپنی تباہی کا ڈر بھی رکھنا ہےمکاں بناتے ہوئے چھت بہت ضروری ہےبچا کے صحن میں لیکن شجر...
View Article