سیلف میڈ لوگوں کا المیہ
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہےزندگی کے رستے میں ۔ ۔ بچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں خوشبوئیں پکڑنے میں ۔ ۔ گلستاں سجانے میں عمر کاٹ دیتے...
View Articleاپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا ۔ اُمید فاضلی
غزلاپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیاپتھر خدا بنا تو چٹانوں سے کٹ گیاپھینکا تھکن نے جال تو کیوں کر کٹے گی راتدن تو بلندیوں میں اُڑانوں سے کٹ گیاوہ سر کہ جس میں عشق کا سودا تھا کل تلکاب سوچتا ہوں کیا مرے...
View Articleشہریاروں کے غضب سے نہیں ڈرتے یارو ۔ نور بجنوری
غزلشہریاروں کے غضب سے نہیں ڈرتے یاروہم اصولوں کی تجارت نہیں کرتے یاروخونِ حسرت ہی سہی، خونِ تمنّا ہی سہیان خرابوں میں کوئی رنگ تو بھرتے یاروپھر تو ہر خاک نشیں عرشِ بریں پر ہوتاصرف آہوں سے مقدر جو...
View Articleانسان اور وقت
انسان اور وقت کا ساتھ بہت پُرانا ہے ۔ ایک دور تھا کہ وہ سور ج اور ستاروں کی چال دیکھ کر وقت کا اندازہ لگایا کرتا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب وقت انسان کے ساتھ تھا لیکن شناشائی ابھی ابتدائی مراحل میں ہی تھی ۔...
View Articleادا جعفری کی دو خوبصورت غزلیں
ادا جعفری کی دو خوبصورت غزلیںگھر کا رستہ بھی ملا تھا شایدراہ میں سنگِ وفا تھا شایداِک ہتھیلی پہ دیا ہے اب تکایک سورج نہ بجھا تھا شایداس قدر تیز ہوا کے جھونکےشاخ پر پھول کِھلا تھا شایدلوگ بے مہر نہ ہوتے...
View Articleاھے وائے ۔۔۔۔ رشید احمد صدیقی
اھے وائے رشید احمد صدیقیکی تحریر "پاسبان"سے اقتباسسفر شروع ہوا راستے میں ایک درگاہ پڑتی تھی زیارت کے لئے اُتر پڑا ۔ اسباب سرائے میں رکھ کر درگاہ پہنچا۔ جو توقعات بن دیکھے قائم کی تھیں ان میں مایوسی...
View Articleمِٹ گیا خواب آنکھ ملتے ہی - منیر نیازی
غزل آگئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہیکُھل گئے شہرِ غم کے دروازےاک ذرا سی ہوا کے چلتے ہیکون تھا تُو کہ پھر نہ دیکھا تُجھےمِٹ گیا خواب آنکھ ملتے ہیخوف آتا ہے اپنے ہی گھر سےماہِ شب تاب کے نکلتے...
View Articleلیاقت علی عاصم کی دو خوبصورت غزلیں
لیاقت علی عاصم کی دو خوبصورت غزلیںاب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیاایک گھر تھا ٹُوٹا پُھوٹا جل گیاگھر کی دیواریں ہیں آئنہ بدستخوبرُو لڑکی کا چہرہ جل گیاشہر والوں نے کبھی پُوچھا نہیںجل گئی کشتی کہ دریا جل...
View Articleدلِ من مُسافرِ من
دلِ من مُسافرِ منمرے دل، مرے مُسافرہوا پھر سے حکم صادرکہ وطن بدر ہوں ہم تمدیں گلی گلی صدائیںکریں رُخ نگر نگر کاکہ سُراغ کوئی پائیںکسی یارِ نامہ بَر کاہر اک اجنبی سے پوچھیںجو پتہ تھا اپنے گھر کاسرِ کوئے...
View Articleعبید الرحمٰن عبیدؔ کی دو خوبصورت غزلیں
عبید الرحمٰن عبیدؔ کی دو خوبصورت غزلیںعبید الرحمٰن عبیدؔ بہت اچھے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ میرے بہت ہی عزیز بھائی بھی ہیں اور میرے شفیق اُستاد بھی ۔ اگر آج میں کچھ ٹوٹے پھوٹے شعر نظم کر لیتا ہوں تو اس کے...
View Articleمحبت، اظہار اور طرزِ اظہار
گذشتہ دو چار دن سے کراچی اور دیگر کئی شہروں میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ اس پابندی سے وہ لوگ تو متاثر ہوتے ہی ہیں جو موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں ۔ ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کی طلب...
View Articleتمھارا نام بھی سُن لوں تو روشنی ہو جائے ۔ شہزاد احمد
غزل غبارِ طبع میں تھوڑی بہت کمی ہو جائےتمھارا نام بھی سُن لوں تو روشنی ہو جائےذرا خیال کرو، وقت کس قدر کم ہےمیں جو قدم بھی اُٹھا لوں ، وہ آخری ہو جائےقیامتیں تو ہمیشہ گزرتی رہتی ہیںعذاب اُس کے لئے جس...
View Articleدو شاعر ایک ترنگ ۔ ۲
ایک ہی زمین میں دو معروف شعراء، جاں نثآر اخترؔ اور احمد فرازؔ کی غزلیات پیشِ خدمت ہیں۔ دونوں ہی خوب ہیں اور اپنی مثال آپ ہیں۔غزلیاتزمیں ہوگی کسی قاتل کا داماں، ہم نہ کہتے تھےاکارت جائے گا خونِ شہیداں...
View Articleجب بھی ہنسی کی گرد میں چہرہ چھپا لیا ۔ اسلم کولسری
اسلم کولسری صاحب کی خوبصورت غزل، قارئینِ بلاگ کے اعلیٰ زوق کی نذرغزلجب بھی ہنسی کی گرد میں چہرہ چھپا لیابے لوث دوستی کا بڑا ہی مزہ لیااک لمحہء سکوں تو ملا تھا نصیب سےلیکن کسی شریر صدی نے چرا لیاکانٹے...
View Articleفِگار پاؤں مرے، اشک نارسا میرے ۔ مصطفیٰ زیدی
غزل فِگار پاؤں مرے، اشک نارسا میرےکہیں تو مِل مجھے، اے گمشدہ خدا میرےمیں شمع کُشتہ بھی تھا، صبح کی نوید بھی تھاشکست میں کوئی انداز دیکھتا میرےوہ دردِ دل میں ملا، سوزِجسم و جا ں میں ملاکہاں کہاں اسے...
View Articleشاعری (ایک نظم)
شاعریرات خوشبو کا ترجمہ کرکےمیں نے قرطاسِ ساز پر رکھاصبح دمچہچہاتی چڑیا نے مجھ سے آکر کہایہ نغمہ ہےمیں نے دیکھا کہ میرے کمرے میںچارسو تتلیاں پریشاں ہیںاور دریچے سے جھانکتا اندرلہلاتا گلاب تنہا ہےمحمد...
View Articleغزل ۔ سُراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتا ۔ محمد احمدؔ
خاکسار کی ایک پرانی غزل قارئینِ بلاگ کی نذر:غزلسُراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتاہمیں کہیں سے جوازِ سفر نہیں ملتالکھیں بھی دشت نوردی کا کچھ سبب تو کیابجُز کہ قیس کو لیلیٰ کا گھر نہیں ملتایہاں فصیلِ انا...
View Articleپیرزادہ قاسم کی دو خوبصورت غزلیں
سفر نصیب ہیں ہم کو سفر میں رہنے دوسفالِ جاں کو کفِ کوزہ گر میں رہنے دوہمیں خبر ہے کسے اعتبار کہتے ہیںسخن گروں کو صفِ معتبر میں رہنے دوتمھاری خیرہ سری بھی جواز ڈھونڈے گیبلا سے کوئی بھی سودا ہو سر میں...
View Articleمیٹر شارٹ
آج کی صبح بڑی خوشگوار تھی، مطلع ابر آلود تھا اور ہلکی ہلکی پھوار دھرتی کے دکھتے سینے پر پھائے رکھ رہی تھی۔ جب میں دفتر جانے کے لئے نکلا تو ایک بہت خوبصورت گیت لبوں پر تھا۔ ہوا میں رقص کرتی بارش کی...
View Articleناصح (ایک افسانہ)
ناصح از محمداحمدؔبات مولوی صاحب کی بھی ٹھیک تھی۔ واقعی کم از کم ایک بار تو سمجھانا چاہیے ایسے لوگوں کو جو دوسروں کی حق تلفی کرتے ہیں یا دوسروں کا مال ناحق کھاتے ہیں۔ لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ مولوی...
View Article