غزل : وفا کے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہو ا تھا - حنیف اسعدی
آج بہت دنوں بعد کوئی غزل ایسی سنی کے طبیعت باغ باغ ہو گئی۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیے۔ ساتھ ساتھ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر سے بھی حظ اُٹھائیے۔غزلوفا کے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہو ا تھاوطن کی خاطر جیے مریں گے یہ...
View Articleتبصرہ ٴکُتب | روشن دان - جاوید صدیقی
روشن دان جاوید صدیقی کے لکھے ہوئے خاکوں کا مجموعہ ہے۔ جاوید صدیقی ہندوستان کے ادیب ہیں اور اُن کا سابقہ بہ یک وقت صحافت اور فلمی دنیا سے رہا ہے۔ یہ خاکے زیادہ تر اُن لوگوں کے ہیں جن سے کبھی نہ کبھی کسی...
View Articleتبصرہ ٴکُتب | عکسِ فریادی - نصیر ترابی
نصیر ترابی شہرِ کراچی کے منفرد، طرح دار اور قادر الکلام شاعر ہیں۔ محبت، تعلق، سماجی مسائل اور انسانی روئیے آپ کی شاعری کے بنیادی موضوعات ہیں۔عکس فریادی نصیر ترابی کی غزلیات کا مجموعہ ہے۔ آپ کی غزلیات...
View Articleغزل: اول اول کی دوستی ہے ابھی - احمد فراز
اول اول کی دوستی ہے ابھی اک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی میں بھی شہر وفا میں نو وارد وہ بھی رک رک کے چل رہی ہے ابھی میں بھی ایسا کہاں کا زود شناس وہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی دل کی وارفتگی ہے اپنی جگہ پھر...
View Articleافسانہ : روپ بہروپ
روپ بہروپاز محمد احمد"یہ عامر وسیم پاگل واگل تو نہیں ہے؟ "صدیقی صاحب کافی غصے میں نظر آ رہے تھےلیکن میں اس لڑکے کی بات سن کر ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا تھا۔ میرا ذاتی خیال یہی تھا کہ کرکٹر وغیرہ کافی...
View Articleدنیا کو ریشہ۔ ریشہ اُدھیڑیں ، رفو کریں - راجیش ریڈی
راجیش ریڈی صاحب پڑوسی ملک ہندوستان کے معروف شاعر ہیں۔ اُن کی زیرِ نظر غزل اچھی لگی، سو خیال آیا کہ بلاگ کے قارئین کے ساتھ شریک کی جائے۔ اس غزل کا مطلع مجھے خاص طور پر پسند آیا۔ آپ بھی ملاحظہ...
View Articleمختصر افسانہ:اتفاق
اتفاقمختصر افسانہ از محمد احمدوُہ مسکرا رہی تھی اور میں بھی مسکرا رہا تھا۔ وہ اپنے کسی خیال میں اور میں اپنے کسی خیال میں۔ دونوں ایک دوسرے سے بے خبر۔اچانک دونوں کی نظریں ملیں۔ دونوں کی مسکراہٹیں فزوں...
View Articleغزل: کر لوں گا جمع دولت و زر، اُس کے بعد کیا؟۔۔۔ قمر جلال آبادی
یہ دنیا بڑی رنگ برنگی ہے اور انسان کے لئے بڑی کشش رکھتی ہے۔ دنیا کی رونقیں ہمہ وقت انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہیں ، لیکن کبھی کبھی انسان کی نظر دنیا کے اُس دوسرے رُخ پر بھی پڑتی ہےجہاں سے اس کی رونقیں...
View Articleبنا حُسنِ تکلّم، حُسنِ ظن آہستہ آہستہ ۔ شاذ تمکنت
شاذ تمکنت صاحب کی ایک خوبصورت غزلہم نے سن 2013ء میں رعنائی خیال پر پر لگائی تھی۔ آج شاذ صاحب کی ایک اور غزل قارئینِ بلاگ کے عمدہ ذوق کی نذر کی جا رہی ہے۔ اُمید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی۔ غزلبنا حُسنِ...
View Articleاپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے ۔ اسلم انصاری
غزل اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے اے دل طلسم گنبد شب میں صدا نہ دے دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے گل کر نہ دے چراغ وفا ہجر کی ہوا طول شب الم مجھے پتھر بنا...
View Articleمری طرح تو کسی بے وفا سے پیار کرے۔ سدھرشن فاکر
سدھرشن فاکر صاحب ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان کے ایک بہت اچھے شاعر ہیں۔ آپ نے کئی ایک فلمی گیت لکھے ہیں تاہم آپ کے لکھے فلمی گیت بھی محض عامیانہ اور سوقیانہ نہیں ہیں بلکہ آپ کی شاعری میں جذبات و احساسات کی...
View Articleبے وفائی کی مشکلیں
یوں تو امجد اسلام امجد صاحب کی سب نظمیں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں لیکن آپ کی یہ نظم بہت دلچسپ ہے اور روایتی شاعری سے کچھ مختلف ہے۔ اس میں امجد صاحب نے بے وفائی کی مشکلوں کا احاطہ کیا ہے کہ بے وفائی بھی...
View Articleنطم : گومگو ۔۔۔ گلزار
گَومَگونہ جانے کیا تھا، جو کہنا تھا آج مل کے تجھےتجھے ملا تھا مگر جانے کہا میں نےوہ ایک بات جو سوچی تھی تجھ سے کہہ دوں گاتجھے ملا تو لگا، وہ بھی کہہ چکا ہوں کبھیکچھ ایسی باتیں جو تجھ سے کہی نہیں ہیں...
View Articleغزل : کسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھی - حنیف اسعدی
غزلکسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھینہ دل نے دل کو ٹٹولا فضا ہی ایسی تھیزبانِ درد سے لیکر دہانِ زخم تلککوئی بھی کھل کے نہ بولا فضا ہی ایسی تھیسُکوں کے در پئے آزار سب ہوئے لیکنجنوں سے کوئی نہ بولا فضا...
View Articleنظم: گنتی
نظم: گنتییہ آٹھ پہروں شمار کرناکہ سات رنگوں کے اس نگر میںجہات چھ ہیںحواس خمسہ،چہار موسم،زماں ثلاثہ، جہان دو ہیںخدائے واحد!یہ تیرے بے انت وسعتوں کےسفر پر نکلے ہوئے مسافرعجیب گنتی میں کھوگئے ہیں۔سید...
View ArticleArticle 0
غزلزندگی یوں ہوئی بسر تنہاقافلہ ساتھ اور سفر تنہااپنے سائے سے چونک جاتے ہیںعمر گزری ہے اس قدر تنہارات بھر باتیں کرتے ہیں تارےرات کاٹے کوئی کدھر تنہاڈوبنے والے پار جا اترےنقش پا اپنے چھوڑ کر تنہادن...
View Articleاردو ترجمہ : منے دی موج وچ ہنسنا
کچھ گیت اپنی شاعری اور نغمگی کے باعث برسوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک گیت جو مجھے ہمیشہ مسحور کرتا ہے وہ حدیقہ کیانی کا منے دی موج ہے۔ یہ گیت پہلی بار پی ٹی وی پر سُنا اور دیکھا۔ اس کی عکسی...
View Articleغزل: وہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہو --- فرحان محمد خان
غزلوہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہواس دل پہ تف ہے جس میں کوئی دلربا نہ ہووہ عشق ہی نہیں کہ جو صبر آزما نہ ہوایسا بھی کیا کہ حسن میں ناز و ادا نہ ہوڈرتا ہوں اس کی آہ سے محشر بپا نہ ہوایسا حسیں کہ جس...
View Articleغزل : جب بال و پر نہیں تو ہوا پر نہ جائیے ۔۔۔ عرفان صدیقی
غزلجب بال و پر نہیں تو ہوا پر نہ جائیےآندھی میں سیرِارض و سماء پر نہ جائیےکیا شاندار لوگ ہیں دامن دریدہ لوگدل دیکھئے حضور، قبا پر نہ جائیےکیجے نہ ریگ زار میں پھولوں کا انتظارمٹی ہے اصل چیز، گھٹا پر نہ...
View Articleغزل: چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہو ۔۔۔ احمد خلیل خان
غزل چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہوتم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہِجرت کی ہوجھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پرزرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہواب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری باردل نے کچھ ٹوٹ کے چاہا،...
View Article