Quantcast
Channel: رعنائیِ خیال
Browsing all 347 articles
Browse latest View live

رعنائی خیال پر پہلی نثری نظم

شعر و ادب  کی  دیگر نو دریافت  اصناف کی طرح نثری نظم  بھی اب کافی مشہور ہو گئی ہے۔ مقبول اس لئے نہیں کہوں گا کہ شعراء اور اساتذہ کی ایک کثیر تعداد اسے شاعری تسلیم ہی نہیں کرتی۔  میرا خیال ہے کہ یہ بات...

View Article


افسانہ : مفت ہوئے بدنام

مفت ہوئے بدناممحمد احمد​پہلی بار جب یہ بات میڈیا پر نشر ہوئی تو میں بھی دہل کر رہ گیا کہ اب نہ جانے کیا ہوگا ۔ مجھے تو یہ بھی خوف ہو گیا تھا کہ طفیل صاحب سارا معاملہ میرے ہی سر نہ تھوپ دیں ۔ اُن سے...

View Article


اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر

غزل اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھرآنکھ میں سپنا سلونا ہو تو پھرکب تلک بخیہ گری کا شوق بھیعمر بھر سینا پرونا ہو تو پھردوست! انٹرنیٹ پر؟ اچھا، چلو اور گلے جو لگ کےرونا ہو تو پھروہ مری دلجوئی کو حاضر...

View Article

مولانا حسرت موہانی اور اردوئے معلیٰ

بہ یک وقت 'رئیس الاحرار'اور 'رئیس المتغزلین'کا لقب پانے والے سید فضل الحسن کو دنیا مولانا حسرت موہانی کے نام سے جانتی ہے۔ مولانا حسرت موہانی اودھ کے علاقے موہان کے رہنے والے تھے۔ اور موہان کی نسبت اپنے...

View Article

مولانا حسرت موہانی اور سودیشی تحریک

انگریز برِ صغیر کو دولت کی کان اور کبھی نہ ختم ہونے والا خزانہ سمجھتے تھے اور یہاں کی دولت سے خوب فائدہ اُٹھاتے تھے۔ یہاں سے سستے داموں کپاس خریدتے ۔ یہ کپاس انگلستان جاتی ۔ وہاں اُس سے طرح طرح کے کپڑے...

View Article


حسرت موہانی کی دو خوبصورت غزلیں

حسرت موہانی کی دو خوبصورت غزلیںستم ہو جائے تمہید کرم ایسا بھی ہوتا ہےمحبت میں بتا اے ضبط غم ایسا بھی ہوتا ہےبھلا دیتی ہیں سب رنج و الم حیرانیاں میریتری تمکین بے حد کی قسم ایسا بھی ہوتا ہےجفائے یار کے...

View Article

نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ

نذیر احمد شیخ کی ایک خوبصورت نظم "آندھی"بشکریہ محترم نصیر احمد صاحب یہاں پیش کی جا رہی ہے ۔ نصیر صاحب کی تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ نذیر احمد شیخ مزاحیہ شاعر تھے اور "حرفِ بشاش"کے نام سے اُن کی ایک کتاب...

View Article

حضورِ شمع پروانوں کی نادانی نہيں جاتی

غزلکسی صورت نمودِ سوز پہچانی نہیں جاتیبجھا جاتا ہے دل چہرے کی تابانی نہيں جاتیصداقت ہو تو دل سينے سے کھنچنے لگتے ہيں واعظحقيقت خود کو منوا ليتی ہے مانی نہيں جاتیجلے جاتے ہيں بڑھ بڑھ کر مٹے جاتے ہيں گر...

View Article


سلیمانِ سخن تو خیر کیا ہوں ۔ انور شعور

غزلسلیمانِ سخن تو خیر کیا ہوںیکے از شہرِ یارانِ سبا ہوںوہ جب کہتے ہیں، فردا ہے خوش آئندعجب حسرت سے مُڑ کر دیکھتا ہوںفراق اے ماں کہ میں زینہ بہ زینہکلی ہوں، گل ہوں، خوشبو ہوں، صبا ہوںسحر اور دوپہر اور...

View Article


غزل ۔ نگاہ یار جسے آشنائے راز کرے ۔ حسرت موہانی

غزلنگاہ یار جسے آشنائے راز کرےوہ اپنی خوبی قسمت پہ کیوں نہ ناز کرےدلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزادترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرےخرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خردجو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرےترے ستم...

View Article

کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف

کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف(بچپن کی ایک یاد)​از محمد احمد​بچپن میں جب ہماری اشعار سے کچھ مُڈ بھیڑ ہوئی تو اُن میں زیادہ تر ظریفانہ کلام ہی تھا اور چونکہ انسان ، حیوانِ ظریف واقع ہوا ہے...

View Article

جو گزری مجھ پہ مت اُس سے کہو، ہوا سو ہوا

غزلجو گزری مجھ پہ مت اُس سے کہو، ہوا سو ہوابلاکشانِ محبت پہ جو، ہوا سو ہوامبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیرمرے لہو کو تو دامن سے دھو، ہوا سو ہواپہنچ چکا ہے سرِ زخم دل تلک یاروکوئی سیو، کوئی مرہم رکھو،...

View Article

غزل ۔ اک تعلق کہ گلِ تازہ پہ ہنستی خوشبو ۔ محمد احمدؔ

غزلاک تعلق کہ گلِ تازہ پہ ہنستی خوشبواک تصور کہ شب و روز برستی خوشبوتھام کر دستِ صبا خوابِ عدم ہوتی ہےگُلفروشوں کے بدن میں نہیں بستی خوشبومیں دکھاوے کی محبت کا نہیں ہوں قائلمیں لگاتا نہیں اظہار کی سستی...

View Article


رمضان مبارک

ان شاءاللہ کچھ ہی دنوں میں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔ سو آج سے اس ماہ کے بارے میں کچھ بات کرتے ہیں۔ اسلامی مہینوں میں رمضان المبارک بڑی شان و عظمت والا مہینہ ہے۔ یہ ماہِ مبارک بے...

View Article

رمضان اور خریداری

رمضان شروع ہونے سے کچھ دن پہلے ہمارے ہاں بازاروں میں رش بڑھ جاتا ہے۔ بازاروں اور سپر اسٹورز میں خریدار ی اتنی زیادہ بڑھ جاتی ہے کہ چلنے پھرنے تک کی جگہ نہیں ہوتی۔ ہر شخص اپنی ضرورت سے کہیں زیادہ...

View Article


ماہِ رمضان اور تین شارٹ کٹس

ہم میں سے اکثر لوگ کسی کا م کی انجام دہی کا آسان طریقہ یا شارٹ کٹ تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ شارٹ کٹ تلاش کرنا کوئی ایسی بُری بات بھی نہیں ہے لیکن کم از کم دو شرائط ضرور پوری ہونی چاہیے۔ پہلی شرط تو...

View Article

افطار ڈنر

اسلام میں روزہ افطار کروانے والے کے لئے بڑا اجر ہے۔ حتی کہ اگر آپ کسی شخص کا روزہ ایک کھجور یا ایک گلاس پانی سے بھی افطار کروادیں تو ثواب کے مستحق ٹھہریں گے۔ کہا جاتا ہے کہ جو شخص کسی روزدار کا روزہ...

View Article


اسی دن میں دنیا کا سفر - ہمدرد نونہال سے جُڑی ایک یاد

آج ہم جو پڑھنے لکھنے کا تھوڑا بہت شغف رکھتے ہیں اُس کی بڑی وجہ بچپن میں پڑھے جانے والے رسالے اور خصوصاً ہمدرد نونہال رہا ہے۔  ہمدرد نونہال غیر محسوس طریقے سے اپنے ننھے منے قارئین کی اس طرح تربیت کرتا...

View Article

غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا، میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

غزل اک عجب ہی سلسلہ تھا، میں نہ تھامجھ میں کوئی رہ رہا تھا ، میں نہ تھا میں کسی کا عکس ہوں مجھ پر کُھلاآئینے کا آئینہ تھا ، میں نہ تھامیں تمھارا مسئلہ ہرگز نہ تھایہ تمھارا مسئلہ تھا، میں نہ تھاپھر...

View Article

چھلانگ - احمد صغیر صدیقی

چھلانگ احمد صغیر صدیقی چند نو عمر لڑکے ایک جگہ کھڑے تھے ایک لڑکے کے ہاتھ میں ایک نقشہ دبا ہوا تھا۔ یہ دنیا کا نقشہ تھا۔۔ اُن میں سے ایک لڑکے نے نقشہ چھیننے کے لئے جھپٹا مارا اور پہلے لڑکے کے ہاتھ میں...

View Article
Browsing all 347 articles
Browse latest View live