سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا
غزلسڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کامیں تنہا تھا، اِس میں کیا تھا لوگوں کادنیا تھی بے فیض رِفاقت کی بستیجیون کیا تھا ،اِک صحرا تھا لوگوں کاسود و زیاں کے مشکیزے پر لڑتے تھےدل کا دریا سوکھ گیا تھا لوگوں...
View Articleافسانہ : مہربانی
مہربانی محمداحمدؔآج میں نے پوری سترہ گیندیں بیچیں۔ ایک دو نہیں ۔ پوری سترہ۔ جب سے اسکولوں کی چھٹیاں ہوئی ہیں آٹھ دس گیندیں بیچنا بھی مشکل ہو رہا تھا۔ لیکن آج ہم گھومتے گھومتے ایک بڑے سے پارک تک پہنچ...
View Articleکراچی آرٹس کونسل میں خوش نویسی کی نمائش
منگل کے روز آرٹس کونسل کراچی میں کیلیگرافی ایگزیبیشن یعنی خوش نویسی / خطاطی کی سہ روزہ نمائش کا افتتاح ہوا ۔ یوں تو یہ نمائش ہر سال ماہِ رمضان میں منعقد ہو ا کرتی ہے لیکن اس بار حکومتی عہدے داروں کو اس...
View Articleدل خون رلائے گا جگر تنگ کرے گا ۔ شعیب تنویر شعیب
ہمارے دیرینہ اور عزیز دوست شعیب تنویر شعیب کی خوبصورت غزل قارئینِ بلاگ کی نذر: غزلدل خون رلائے گا جگر تنگ کرے گامجھ کو تیری چاہت کا سفر تنگ کرے گااس راہ محبّت میں قدم سوچ کے رکھنااک بوجھ سا بن جائے گا...
View Articleافسانہ - چور - دوستوفسکی
چوردوستوفسکیترجمہ: شاھد احمد دہلویفیدور دوستوفسکی (1888ء ۔ 1821ء) بنیادی طور پر ناول نویس تھا، لیکن اس نے چند افسانے بھی لکھے تھے، جن میں سے "چور"زیادہ مشہور ہوا۔ مدیر "ساقی"جناب شاہد احمد دہلوی...
View Articleغزل : جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا
غزلجا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گاآپ جاتے ہیں وہاں، اچھا! چلے جائیے گامیں کئی دن ہوئے خود سے ہی جھگڑ بیٹھا ہوںآپ فرصت سے کسی دن مجھے سمجھائیے گامیں خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں بیٹھے بیٹھےبھیج...
View Articleباز آئے ہم تو ایسی بے کیف زندگی سے ۔ شکیل بدایونی
غزلساقی نظر سے پنہاں، شیشے تہی تہی سےباز آئے ہم تو ایسی بے کیف زندگی سےکس شوق، کس تمنّا، کس درجہ سادگی سےہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سےاے میرے ماہ کامل! پھر آشکارا ہو جااُکتا گئی طبیعت تاروں کی روشنی...
View Articleاپنی کلاہ کج ہے اسی بانکپن کے ساتھ
ایک انٹرویو میں کسی نے جناب سراج الحق صاحب (امیر ِ جماعتِ اسلامی) سے پوچھا کہ آپ ٹوپی ٹیڑھی کیوں لگاتے ہیں تو سراج الحق صاحب نے جو جواب دیا وہ بڑا حیران کن تھا۔انہوں نے کہا کہ بچپن میں جب وہ اسکول جاتے...
View Articleغزل : مرے رات دن کبھی یوں بھی تھے
غزلمرے رات دن کبھی یوں بھی تھے، کئی خواب میرے دروں بھی تھےیہ جو روز و شب ہیں قرار میں، یہی پہلے وقفِ جنوں بھی تھےمرا دل بھی تھا کبھی آئینہ، کسی جامِ جم سے بھی ماورایہ جو گردِ غم سے ہے بجھ گیا،...
View Articleضرورت ہے ایک مشترکہ ووٹر کی
مئی 2013 میں خاکسار نے ایک پوسٹ انتخابی اتحاد کی اخلاقی حیثیت تحریر کی تھی اور اس میں اس حیرانی کا اظہار مقصود تھا کہ صرف انتخاب میں فتح کے حصول کے لئے علیحدہ علیحدہ نظریات کی حامل دو سیاسی جماعتوں کے...
View Articleغزل ۔ ہوا چلے یا رُکے خوشنما سماں ہو جائے ۔ محمد احمدؔ
یہ غزل اردو محفل کے مشاعرے میں پیش کی تھی۔ آج قارئینِ بلاگ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ غزلہوا چلے یا رُکے خوشنما سماں ہو جائےیہ سات رنگ کا آنچل جو بادباں ہو جائےسُلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے کمرے...
View Articleافسانہ : سلسلہ تکّلم کا
سلسلہ تکّلم کامحمد احمدؔکِسی کی آواز پر اُس نے چونک کر دیکھا ۔ اُسے بھلا کون آواز دے سکتا ہے، وہ بھی اِ س محلے میں جہاں اُسے کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔اُسے دور دور تک کوئی شناسا چہرہ نظر نہیں آیا ۔ ایک...
View Articleظہیر احمد ظہیرؔ کی خوبصورت غزل
غزل یہ طبیعت مجھے اپنا نہیں بننے دیتیجیسے سب ہیں مجھے ویسا نہیں بننے دیتیآنکھ ایسی ہے کہ دیکھے نہیں جاتے حالاتسوچ ایسی ہے کہ اندھا نہیں بننے دیتیدُوراندر سے کہیں ایک اُبھرتی ہوئی چیخمیرے احساس کو بہرا...
View Articleافسانہ : موم کی مریم ۔ جیلانی بانو
موم کی مریمجیلانی بانو"موم کی مریم"جیلانی بانو ہی کا نہیں، اردو افسانے کا بھی ایک آبرو مند نمائندہ ہے۔ جیلانی بانو 1935ء میں حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں، جہاں ان کے والد شاعر حیرت بدایونی بہ سلسلۂِ...
View Articleیاد آتے رہنا بس ۔۔۔
غزلیاد آتے رہنا بسدل دُکھاتے رہنا بساور کام کیا تم کوآزماتے رہنا بسدل پہ گرد کتنی ہوچمچماتے رہنا بسزندگی یہی تو ہےمسکراتے رہنا بسحالِ دل رہے دل میںگنگناتے رہنا بسسیکھنا ہر اچھی باتاور سکھاتے رہنا بسبات...
View Articleافسانہ : سفید بھیڑ
سفید بھیڑمحمداحمدکلیِم کو نہ جانے کیا تکلیف ہے۔وہ اُن لوگوں میں سے ہے جو نہ خود خوش رہتےہیں نہ دوسروں کو رہنے دیتے ہیں۔ 18 تاریخ ہو گئی ہے اور مجھے ہر حال میں 25 سے پہلے پہلے احمر کی فیس جمع کروانی...
View Articleرنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے - ایک سدا بہار غزل
غزلرنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پُھولوں کی طرح مہکیں، اگر تو آئےبھیگ جاتی ہیں اِس اُمّید پر آنکھیں ہر شام شاید اِس رات وہ مہتاب، لبِ جُو آئےہم تیری یاد سے کترا کے گزر جاتے، مگرراہ میں...
View Articleافسانہ : عجیب بادشاہ ۔ اشفاق احمد
عجیب بادشاہاشفاق احمددور جدید کے تیکھے افسانہ نگار اشفاق احمد سے جب پوچھا گیا کہ آپ کی نظر میں آپ کا بہترین افسانہ کون سا ہے تو انہوں نے جوابا لکھا۔ "اپنے افسانوں کے بارے میں کسی ایک کے متعلق یہ فیصلہ...
View Articleبات پھر ان کہی رہ گئی
خاکسار کی ایک پرانی غزلقارئینِ بلاگ کے نامغزلاور کیا زندگی رہ گئیاک مسلسل کمی رہ گئیوقت پھر درمیاں آگیابات پھر ان کہی رہ گئیپاس جنگل کوئی جل گیاراکھ ہر سو جمی رہ گئیزر کا ایندھن بنی فکرِ نوشاعری ادھ...
View Articleنہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست
غزلنہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوستبڑی طویل کہانی ہے، پھر کبھی اے دوستکوئی زمانے میں رہتا نہیں خوشی سے اُداسبس اور کیا کہوں وجہِ فسردگی اے دوستسمجھتے ناز کہاں تک ترے تغافل کوخطا معاف کہ ہم بھی ہیں...
View Article